تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا" کے متعقلہ نتائج

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

گَھن کا سِکَّہ

سکۂ رائج الوقت، ٹکسال کا سکہ

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

مورْچَہ جَمنا

بھاگی ہوئی فوج کا از سرنو صف آرا ہونا ، منتشر فوج کا پھر سے جمنا

ہاتھ جَمنا

۔ ہاتھ بیٹھنا۔ مشق ہوجانا۔

نِگاہ جَمنا

کسی چیز پر نظرٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نَشَہ جَمنا

نشہ جمانا کا لازم، نشے کو قیام ہونا، نشہ حاصل ہونا، نشہ پُراثر ہونا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

ہَیبَت ناک

جس سے دہشت پیدا ہو، ڈراؤنا، مہیب، خوفناک، نہایت بھیانک

ہَیبَت اَن٘گیز

خوف پیدا کرنے والا، ڈرادینے والا، خوف زدہ کردینے والا

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

بال نہ جَمنا

بال پیدا نہ ہونا

ہَیبَت ٹَپَکنا

خوف ظاہر ہونا ، ڈر اور وحشت پیدا ہونا۔

ہَیبَت مِٹنا

خوف اور دہشت کا اثر ختم ہو جانا ، خوف مٹ جانا ۔

ہَیبَت آنا

خوف آنا، ڈرلگنا.

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَیبَت اُٹھانا

دبدبہ ہٹا دینا، رُعب ختم کردینا، رُعب اٹھا دینا، شان ختم کرنا.

ہَیبَت بَیٹْھنا

خوف بیٹھنا ، خوف زدگی پیدا ہونا (خصوصاً دل میں کے ساتھ مستعمل) نیز رعب جمنا ، مرعوب ہونا ۔

ہَیبَت ڈالنا

خوف ڈالنا ، خوف زدہ کرنا ، ڈرانا ۔

ہَیبَت بِٹھانا

رعب ڈالنا، خوفزدہ کرنا.

ہَیبَت مَچْنا

گھبراہٹ ہونا ، افراتفری ہونا

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

ہَیبَت زَدَہ

ڈرا ہوا، خوفزدہ، ڈرپوک، خوف کا مارا ہوا، دہشت کا مارا ہوا

ہَیبَت سَمانا

خوف بیٹھ جانا ؛ نیز کسی کے رعب میں آ جانا ۔

ہَیبَت چھانا

خوف طاری ہونا ، ڈر جانا ، گھبراہٹ ہونا

ہَیبَت دَھرنا

خوف رکھنا ، ڈرنا ۔

ہَیبَت چُھوٹنا

تھرتھرانا ، خوف سے تھرتھری چھوٹنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَیبَت دِکھانا

ہَیبَت دِکھلانا

رعب ڈالنا ، گھبرا دینا ، ڈرا دینا ، شدت سے خوفزدہ کرنا۔

ہَیبَت کَدَہ

ہیبت کی جگہ ، ہیبت ناک عمارت یا جگہ ۔

ہَیبَت خیز

خوفناک ، ڈراؤنا ۔

ہَیبَت حَق

اللہ کی عظمت اور شان کا احساس ؛ اللہ کا ڈر ، خوفِ خدا ۔

نَشَّہ پانی جَمنا

نشہ پانی جمانا(رک) کا لازم ؛ محفل سرور جمنا ۔

ہَیبَت نُما

خوف ظاہر کرنے والا ، (مجازاً) ڈراؤنا ۔

ہَیبَت ناکی

ہیبت ناک ہونے کی حالت، ڈراؤنا پن، خوفناکی، خوف، ڈر

ہَیبَت پَڑنا

گھبرا جانا

چَمار کو چَمْڑے کا سِکَّہ

جیسا آدمی ہوتا ہے اس کی مطابق انعام پاتا ہے

سِکَّہ ٹھون٘کْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

پاؤں نہ جَمنا

ٹھہر نہ سکنا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

ہَیبَت خُوردَہ

خوف کھایا ہوا ؛ خوف زدہ ، ڈرا ہوا ، سہما ہوا ۔

ہَیبَت و جَبَروت

ہیبت اور جلالت ، رعب و دبدبہ ۔

ہَیبَت فِزا

خوف بڑھانے والا ، ڈر میں اضافہ کرنے والا ، خوف زدہ کر دینے والا ۔

ہَیبَت زَدا

رک : ہیبت زدہ (جو درست املا ہے) ۔

ہَیبَت کے مارے

خوف کی وجہ سے ، ڈر کے مارے ۔

ہَیبَت بَیٹھ جانا

خوف بیٹھنا ، خوف زدگی پیدا ہونا (خصوصاً دل میں کے ساتھ مستعمل) نیز رعب جمنا ، مرعوب ہونا ۔

سِکَّہ چَلْنا

حکم چلنا، رعب و داب قائم ہونا، سند مانا جانا

سِکَّہ بَنانا

رائج الوقت سکّہ ناجائز طور پر تیار کرنا، جعلی سکّہ تیار کرنا

سِکَّہ کَہْنا

وہ مصرع یا شعر جس میں بادشاہ کا نام آتا ہو سکّۂ رائج الوقت پر نقش کرنے کے لیے کہا جائے .

سِکَّہ بَیٹْھنا

سکّہ بٹھانا (رک) کا لازم ، رعب قائم ہونا ، دھاک بیٹھنا .

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

سِکَّہ جَمْنا

برتری اور کمال کا اثر قائم ہونا ؛ مرعوب ہونا .

سِکَّہ لَگانا

بازاری جوتے یا چپت مارنا جیسے اس کے سر پر موچی کا سکّہ لگا دیا یعنی جوتے مار دیے .

سِکَّہ چَلانا

سکّہ جاری کرنا، سکّہ رائج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا کے معانیدیکھیے

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

haibat kaa sikka jamnaaहैबत का सिक्का जमना

محاورہ

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا کے اردو معانی

  • دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हैबत का सिक्का जमना के हिंदी अर्थ

  • भयभीत होना, डर जाना, ख़ौफ़ बैठ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words