تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَت کَذائی" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَت کَذائی کے معانیدیکھیے

ہَیئَت کَذائی

hai.at-kazaa.iiहैअत-कज़ाई

اصل: عربی

وزن : 22122

ہَیئَت کَذائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عجیب شکل و صورت، نہایت برا حلیہ، موجودہ حالت، جیسی کہ حالت ہے، خصوصاً بری حالت، بے ڈھنگی موجودہ حالت (مذمت یا طنز کے موقع پر مستعمل)

English meaning of hai.at-kazaa.ii

Noun, Feminine

  • despicable or ludicrous looks, such or that appearance, the perceived form, the known or seen state (usu. uncomely or laughable)

हैअत-कज़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वेषभूषा, सूरत शक्ल, ऐसी धज जिसमें कोई हँसी का पहलू हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَت کَذائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَت کَذائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone