تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتُم" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتُم

سات سے نسبت رکھنے والا، ساتواں، ساتویں

ہَفْتُمی

رک : ہفتم جو فصیح ہے ، ساتواں ۔

ہَفْتُمِیں

ساتواں، نیز ساتویں رات کا (چاند)

ہَفْتُم آسْمان پَر

بہت بلندی پر

فَلَکِ ہَفْتُم

ساتواں آسمان

چَرْخِ ہَفْتُم

ساتواں آسمان

خَطِّ ہَفْتُم

جام جمشید کی ساتوں لکیر جو پیمانہ کے لبریز ہونے کی علامت ہے.

چَرْخِ ہَفْتُم پَر دِماغ ہونا

بہت زیادہ نازاں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتُم کے معانیدیکھیے

ہَفْتُم

haftumहफ़्तुम

اصل: فارسی

وزن : 22

ہَفْتُم کے اردو معانی

صفت، عددی

  • سات سے نسبت رکھنے والا، ساتواں، ساتویں

English meaning of haftum

Adjective, Numeral

  • seventh

हफ़्तुम के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • सात से संबंधित, सातवाँ, सातवीं, सप्तम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words