تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتے" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَفْتے میں

ایک ہفتے میں ، سات دنوں کے اندر ، سات دن کی مدت میں ۔

ہَفْتے بَھر

پورے سات دن ، پورا ایک ہفتہ ، سات دن ، ساتوں دن ، پورے ہفتے ۔

ہَفْتے کے ہَفْتے

ہر ہفتے ، ہر ہفتے کے دن ۔

ہَفْتے عَشْرے

ہفتہ (رک) عشرہ کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ آٹھ دس دن ، چند دن ۔

ہَفْتے وار

رک : ہفتہ وار ، ہر ہفتے کے ۔

ہَفْتے دَس دِن

رک : ہفتے عشرے ۔

ہَفْتے کَسْنا

ٰ(کشتی) رک : ہفتے جڑنا ۔

ہَفْتے کا دِن

اتوار اور جمعے کا درمیانی دن ، سنیچر کا دن

ہَفْتے جَڑْنا

(کشتی) حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن پکڑلینا ، ہتے جڑنا (رک) ہفتے گانٹھنا

ہَفْتے جَکَڑنا

(کشتی) رک : ہفتے جڑنا

ہَفْتے گانٹْھنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے جکڑ لینا

ہَفْتے کی شادی اِتْوار کی طَلاق ہونا

جلد بازی کا برا نتیجہ ۔

دو ہَفْتے

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف نیچے ہوتا ہے حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے دونوں ہاتھ ڈال کر گردن پر مل اکر ایک طرف زور دے کر چت کر دیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتے کے معانیدیکھیے

ہَفْتے

hafteहफ़्ते

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔
  • جھججج
  • ۲۔ (کشتی) پہلوانی کا ایک دانو جس میں حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر گردن پکڑلیتے ہیں ، ہفتہ (رک) معنی نمبر ۴ ۔
  • ۳۔ اتوار سے قبل اور جمعے کے بعد کا دن ، سنیچر ، سبت ؛ ہفتہ معنی نمبر ۲ (رک) کی مغیرہ شکل ۔

شعر

Urdu meaning of hafte

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ hafta maanii nambar १ (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal
  • jhajjaj
  • ۲۔ (kshati) pahalvaanii ka ek daanv jis me.n hariif ke baazuu.o.n ke niiche se apne haath nikaal kar gardan paka.D lete hai.n, hafta (ruk) maanii nambar ४
  • ۳۔ itvaar se qabal aur jume ke baad ka din, saniichar, sabut ; hafta maanii nambar २ (ruk) kii muGiirah shakl

English meaning of hafte

Noun, Masculine, Plural

  • weeks, saturday

हफ़्ते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पहलवानी का एक दांव जिसमें प्रतिद्वंदी के बाज़ूओं के नीचे से अपने हाथ निकाल कर गर्दन पकड़ लेते हैं
  • हफ्ता का बहु., तथा लघु., रविवार से पहले और शुक्रवार के बाद का दिन, सनीचर, शनीवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَفْتے میں

ایک ہفتے میں ، سات دنوں کے اندر ، سات دن کی مدت میں ۔

ہَفْتے بَھر

پورے سات دن ، پورا ایک ہفتہ ، سات دن ، ساتوں دن ، پورے ہفتے ۔

ہَفْتے کے ہَفْتے

ہر ہفتے ، ہر ہفتے کے دن ۔

ہَفْتے عَشْرے

ہفتہ (رک) عشرہ کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ آٹھ دس دن ، چند دن ۔

ہَفْتے وار

رک : ہفتہ وار ، ہر ہفتے کے ۔

ہَفْتے دَس دِن

رک : ہفتے عشرے ۔

ہَفْتے کَسْنا

ٰ(کشتی) رک : ہفتے جڑنا ۔

ہَفْتے کا دِن

اتوار اور جمعے کا درمیانی دن ، سنیچر کا دن

ہَفْتے جَڑْنا

(کشتی) حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن پکڑلینا ، ہتے جڑنا (رک) ہفتے گانٹھنا

ہَفْتے جَکَڑنا

(کشتی) رک : ہفتے جڑنا

ہَفْتے گانٹْھنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے جکڑ لینا

ہَفْتے کی شادی اِتْوار کی طَلاق ہونا

جلد بازی کا برا نتیجہ ۔

دو ہَفْتے

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف نیچے ہوتا ہے حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے دونوں ہاتھ ڈال کر گردن پر مل اکر ایک طرف زور دے کر چت کر دیتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone