تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْتَہ دوسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتَہ دوسْت کے معانیدیکھیے
ہَفْتَہ دوسْت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ جو روز نیا دوست بنائے، وہ جو روز نیا دوست کرے اور کسی کی دوستی پر قائم نہ رہے، چند روزہ دوست، وقتی یار
- وہ شخص جس سے دور کی جان پہچان ہو، معمولی واقف
- وہ جو بہت راہ چلنے سے تھک گیا ہو
- (مجازاً) ہرجائی، بے وفا
English meaning of hafta-dost
Adjective, Masculine
- a week's acquaintance, a slight acquaintance
- inconstant friend
- the one who get tired to walk on long way
- (Metaphorically) disloyal, inconstant (in love or friendship)
हफ़्ता-दोस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- वो जो रोज़ नया दोस्त करे और किसी की दोस्ती पर स्थिर न रहे, वो जो रोज़ नया दोस्त बनाए, क्षणिक या अस्थाई मित्र
- वह व्यक्ति जिससे दूर की जान-पहचान हो, साधारण जान-पहचान वाला
- वो जो बहुत रास्ता चलने से थक गया हो
- (लाक्षणिक) हरजाई, बेवफ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْتَہ دوسْت)
ہَفْتَہ دوسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔