تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت سُلْطان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت سُلْطان کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
موضوعات: کنایۃً
ہَفْت سُلْطان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سات بادشاہ، جو بعض روایات کے مطابق ظاہری و باطنی بھی خیال کئے جاتے ہیں، حضرت امام رضا شاہ خراساں، سلطان ابراہیم ادھم، سلطان بایزید بسطامی، سلطان ابوسعید ابوالخیر، سلطان محمود غزنوی سلطان سنجر ماضی، سلطان اسماعیل سامانی
- (کنایتہ) ہفت کوکب، سبعہ سیارہ
- سات شہنشاہ ظاہری وباطنی۔۱۔ حضرت امام رضا شاہ خراسان، ۲۔سلطان ابراہیم ادہم، ۳۔سلطان بایزید بسطامی، ۴۔ سلطان ابوسعید ابوالخیر، ۵۔ سلطان محمود غزنوی، ۶۔ سلطان سنجر، ۷سلطان اسمٰعیل سامانی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت سُلْطان)
ہَفْت سُلْطان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔