تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت سُلْطان" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

ہَم مُلْک

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت سُلْطان کے معانیدیکھیے

ہَفْت سُلْطان

haft-sultaanहफ़्त-सुल्तान

وزن : 21221

موضوعات: کنایۃً

ہَفْت سُلْطان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سات بادشاہ، جو بعض روایات کے مطابق ظاہری و باطنی بھی خیال کئے جاتے ہیں، حضرت امام رضا شاہ خراساں، سلطان ابراہیم ادھم، سلطان بایزید بسطامی، سلطان ابوسعید ابوالخیر، سلطان محمود غزنوی سلطان سنجر ماضی، سلطان اسماعیل سامانی
  • (کنایتہ) ہفت کوکب، سبعہ سیارہ
  • سات شہنشاہ ظاہری وباطنی۔۱۔ حضرت امام رضا شاہ خراسان، ۲۔سلطان ابراہیم ادہم، ۳۔سلطان بایزید بسطامی، ۴۔ سلطان ابوسعید ابوالخیر، ۵۔ سلطان محمود غزنوی، ۶۔ سلطان سنجر، ۷سلطان اسمٰعیل سامانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت سُلْطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت سُلْطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone