تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت اِقْلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت اِقْلِیم کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
موضوعات: کنایۃً
ہَفْت اِقْلِیم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ساتوں براعظم یعنی پوری دنیا، قدیم زمانے کی جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات ملک جیسے (عرب، ایران، توران، ہند، چین، مصر، یونان) کل دنیا، ساری دنیا
شعر
چشم بینا ہو پرکھ ہو تو نظر آئیں گے
ہفت اقلیم لئے پھرتے ہیں نادار کئی
English meaning of haft-iqliim
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the seven continents means all world, seven countries according to geographical division of ancient times like (Arab, Iran, Tooran, India, China, Egypt, Greek or Southwest China)
हफ़्त-इक़्लीम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت اِقْلِیم)
ہَفْت اِقْلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔