تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت آسْماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت آسْماں کے معانیدیکھیے
ہَفْت آسْماں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سات آسمان، ساتوں فلک، مراد، بلند و بالا، سب سے اونچا
شعر
مٹی تھا میں خمیر ترے ناز سے اٹھا
پھر ہفت آسماں مری پرواز سے اٹھا
ہفت آسماں بھی لاکھ ترا پردہ دار ہو
ہر ذرہ کائنات کا تمثال دار ہے
چاہے ہے آج ہوں میں ہفت آسماں کے اوپر
دل کے مزاج میں بھی کتنی شتابیاں ہیں
English meaning of haft-aasmaa.n
Noun, Masculine, Singular
- Seven skies, supreme, on the top
हफ़्त-आसमाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सात आसमान, सातों आसमान, अर्थात सर्वोच्च, सबसे से ऊंचा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت آسْماں)
ہَفْت آسْماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔