تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکایا کُتّا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکایا کُتّا کے معانیدیکھیے

ہَڑکایا کُتّا

ha.Dkaayaa-kuttaaहड़काया-कुत्ता

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

ہَڑکایا کُتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

Urdu meaning of ha.Dkaayaa-kuttaa

  • Roman
  • Urdu

  • paagal kuttaa, diivaanaa kuttaa, baa.olaa kuttaa

English meaning of ha.Dkaayaa-kuttaa

Noun, Masculine

  • mad dog

हड़काया-कुत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पागल कुत्ता, बावला कुत्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکایا کُتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکایا کُتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone