تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدِیَۂ تَبْرِیک" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبُوراک

وہ چھوٹا نقارہ جو کسان لوگ کھیتوں میں پرندوں کو اڑانے کے لئے لگا رکھتے ہیں، بان٘س کا کھٹکہ، چھنی، خوان، کفچہ آہنی

tea break

برط کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔.

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

تَبارَک کی روٹی

تبارک معنی نمبر ۲ (رک) کی روٹی جو تقسیم کی جاتی ہے نیز مجازاً .

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

طَبَر خُوں

a kind of sandal-tree, red sandal

طَبَعی رُکاوَٹ

وہ روک جو قانون ، قدرت کے مطابق ہو ، قدرتی رکاوٹ جیسے سمندر ، پہاڑ دلدل وغیرہ .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرّا کرنا

۔ بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔

تَبَر کُن

تبر کی طرح مڑا ہوا یا جھکا ہوا ، گھوڑے وغیرہ کی گڑھے درا پشت .

تَبَر خُون

عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon

طَبْع رُکْنا

کام یا فن کی طرف طبیعت کا مائل نہ ہونا

تَعْبِیر کَرْنا

خواب کا مطلب بیان کرنا

تَعْبِیْرِ خوابِ ناز

interpretation of the beloved's dream

تَعْبِیْرِ خواہی

seeking interpretation

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَعْبِیْرِ خواب

interpretation of dream

تَعْبِیْرِ خوابِ حُسْن و عِشْق

interpretation of dream of beauty and love

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی

جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

Great and Glorious God

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدِیَۂ تَبْرِیک کے معانیدیکھیے

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

hadiya-e-tabriikहदिया-ए-तबरीक

اصل: عربی

وزن : 1112221

  • Roman
  • Urdu

ہَدِیَۂ تَبْرِیک کے اردو معانی

اسم

  • شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت

شعر

Urdu meaning of hadiya-e-tabriik

  • Roman
  • Urdu

  • shafqat, mubaarakbaad, hadyaa, Khudaa kii barkat

English meaning of hadiya-e-tabriik

Noun

  • benediction, congratulation, gift, cost of benediction, blessing of God

हदिया-ए-तबरीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • आशीर्वाद, मंगलकलश, मंगलकामना, बधाई, उपहार, भेंट, भगवान का आशीर्वाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبُوراک

وہ چھوٹا نقارہ جو کسان لوگ کھیتوں میں پرندوں کو اڑانے کے لئے لگا رکھتے ہیں، بان٘س کا کھٹکہ، چھنی، خوان، کفچہ آہنی

tea break

برط کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔.

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

تَبارَک کی روٹی

تبارک معنی نمبر ۲ (رک) کی روٹی جو تقسیم کی جاتی ہے نیز مجازاً .

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

طَبَر خُوں

a kind of sandal-tree, red sandal

طَبَعی رُکاوَٹ

وہ روک جو قانون ، قدرت کے مطابق ہو ، قدرتی رکاوٹ جیسے سمندر ، پہاڑ دلدل وغیرہ .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرّا کرنا

۔ بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔

تَبَر کُن

تبر کی طرح مڑا ہوا یا جھکا ہوا ، گھوڑے وغیرہ کی گڑھے درا پشت .

تَبَر خُون

عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon

طَبْع رُکْنا

کام یا فن کی طرف طبیعت کا مائل نہ ہونا

تَعْبِیر کَرْنا

خواب کا مطلب بیان کرنا

تَعْبِیْرِ خوابِ ناز

interpretation of the beloved's dream

تَعْبِیْرِ خواہی

seeking interpretation

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَعْبِیْرِ خواب

interpretation of dream

تَعْبِیْرِ خوابِ حُسْن و عِشْق

interpretation of dream of beauty and love

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی

جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

Great and Glorious God

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدِیَۂ تَبْرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone