تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ آحاد" کے متعقلہ نتائج

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ آحاد کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ آحاد

hadiis-e-aahaadहदीस-ए-आहाद

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: حدیث

Roman

حَدِیثِ آحاد کے اردو معانی

اسم، فعل مرکب، مؤنث

  • وہ حدیث نبویؐ‪‮‪‫‏‬ جس کی روایت شخصِ واحد سے شخصِ واحد تک ہوتی ہوئی پہنچی ہو ، برخلاف ایسی حدیثوں کے جنھیں ایک راوی نے کئی آدمیوں سے بیان کیا ہو.

Urdu meaning of hadiis-e-aahaad

Roman

  • vo hadiis nabvii.ai*.*+, jis kii rivaayat shaKhs-e-vaahid se shaKhs-e-vaahid tak hotii hu.ii pahunchii ho, baraKhilaaf a.isii hadiiso.n ke jinhe.n ek raavii ne ka.ii aadmiiyo.n se byaan kyaa ho

English meaning of hadiis-e-aahaad

Noun, Compound Verb, Feminine

  • traditions or reports going back to one single authority

حَدِیثِ آحاد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ آحاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ آحاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone