تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَد سے باہَر" کے متعقلہ نتائج

حَد سے باہَر

بے حد، بہت زیادہ

حَد سے باہَر ہونا

بہت زیادہ ہونا، بکثرت ہونا، حد سے بڑھکر ہونا

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

قَدَم حَد سے باہَر ہونا

پان٘و کا اپنی مقررہ حد سے باہر جا پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَد سے باہَر کے معانیدیکھیے

حَد سے باہَر

had se baaharहद से बाहर

  • Roman
  • Urdu

حَد سے باہَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے حد، بہت زیادہ

Urdu meaning of had se baahar

  • Roman
  • Urdu

  • behad, bahut zyaadaa

हद से बाहर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत अधिक, बेहद, बहुत ज़्यादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَد سے باہَر

بے حد، بہت زیادہ

حَد سے باہَر ہونا

بہت زیادہ ہونا، بکثرت ہونا، حد سے بڑھکر ہونا

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

قَدَم حَد سے باہَر ہونا

پان٘و کا اپنی مقررہ حد سے باہر جا پڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَد سے باہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَد سے باہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone