تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَد دَرْجَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَد دَرْجَہ کے معانیدیکھیے
حَد دَرْجَہ کے اردو معانی
- انتہائی درجہ، نہایت، بہت زیادہ
شعر
جب چشم کیا تیری طرف اہل نظر نے
حد درجہ فزوں رتبہ و جاہی نظر آیا
ہم تھے محتاط تعلق میں توازن رکھا
پاس الفت رہا حد درجہ عقیدت نہیں دی
ہم نشیں اب مری تنہائی کی تنہائی ہے
اب شب و روز میں حد درجہ شناسائی ہے
English meaning of had-darja
- extremely, enough, enough and enough
हद-दर्जा के हिंदी अर्थ
- बहुत अधिक, बहुत ज़्यादा, उच्चतम स्तर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَد دَرْجَہ)
حَد دَرْجَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔