تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبْشی" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْشی کے معانیدیکھیے

حَبْشی

habshiiहब्शी

نیز : حَبَشی

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَبَشَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

حَبْشی کے اردو معانی

صفت

  • حبشیوں کی زبان جوالسنہ سامیہ میں شامل ہے
  • خط کی ایک قسم
  • حبش سےمنسوب، حبش کا باشندہ، افریقہ کا سیاہ فام باشندہ
  • کالا ہیرا، سیاہ الماس، زاغی
  • سیاہ فام، کالا
  • سیاہ فام غلام، باہرحبشی، قلار
  • کافر
  • (ع، بفتح اول ودوم منسوب بہ حبش) باشندہ حبش کالا آدمی (صفت) سیاہ کالا کلوٹا

Urdu meaning of habshii

Roman

  • habshiyo.n kii zabaan jo alsina saamya me.n shaamil hai
  • Khat kii ek qism
  • habsh se mansuub, habsh ka baashindaa, afriiqaa ka syaah faam baashindaa
  • kaala hiiraa, syaah almaas, zaaGii
  • syaah faam, kaala
  • syaah faam Gulaam, baahar habshii, kalaar
  • kaafir
  • (e, baphtaa avval vadom mansuub bah habsh) baashindaa habsh kaala aadamii (sifat) syaah kilo Ta

English meaning of habshii

Noun, Masculine

  • a member of a dark skinned group of people originally native to Africa, Ethiopian or Abyssinian, Black man
  • a kind of black grape

Adjective

  • a negro

हब्शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देश का निवासी जिसका रंग काला होता है (आजकल इसका प्रयोग निषिद्ध है)
  • एक ऐसा अंगूर जो बड़ा और काला होता है

विशेषण

  • अफ़्रीक़ा के मूल नागरिक
  • हबश का निवासी

حَبْشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone