تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاضمَہ" کے متعقلہ نتائج

ہاضمَہ

تحلیل غذا، غذا کا پچاؤ، انہضام

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاضمَہ کے معانیدیکھیے

ہاضمَہ

haazmaहाज़मा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: هَضَمَ

  • Roman
  • Urdu

ہاضمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحلیل غذا، غذا کا پچاؤ، انہضام

    مثال پانی رگوں میں تمام ہاضمہ کی راہ ہو کر گزرتا ہے

  • ہضم کرنے کی قوت
  • ہضم کا نظام
  • معدہ

Urdu meaning of haazma

  • Roman
  • Urdu

  • tahliil Gizaa, Gizaa ka pachaa.uu, inhizaam
  • hazam karne kii quvvat
  • hazam ka nizaam
  • maada

English meaning of haazma

Noun, Masculine

  • digestion

    Example Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai

  • the digestive powers
  • stomach

हाज़मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी विजातीय पदार्थ या जन-समूह को आत्मसात करने की शक्ति या क्षमता, हज़्म होना, पचना

    उदाहरण पानी रगों में तमाम हाज़मा की राह हो कर गुज़रता है

  • भोजन को पचाने की शक्ति, पाचन-शक्ति
  • पाचन क्रिया
  • आमाशय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاضمَہ

تحلیل غذا، غذا کا پچاؤ، انہضام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاضمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاضمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone