تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِری لینا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری لینا کے معانیدیکھیے

حاضِری لینا

haazirii lenaaहाज़िरी लेना

محاورہ

مادہ: حاضِری

  • Roman
  • Urdu

حاضِری لینا کے اردو معانی

  • جائزہ لینا، موجود اشیا کو شمار کرنا اور فہرست موجودات سے ملانا
  • گنتی کرنا
  • نام پکارنا
  • طالب علموں یا مزدوروں وغیرہ کا نام پکار کر ان کی موجودگی معلوم کرنا یا لکھنا

Urdu meaning of haazirii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaayzaa lenaa, maujuud ashyaa ko shumaar karnaa aur fahrist maujuudaat se milaana
  • gintii karnaa
  • naam pukaarnaa
  • taalib-e-ilmo.n ya mazduuro.n vaGaira ka naam pukaar kar un kii maujuudgii maaluum karnaa ya likhnaa

English meaning of haazirii lenaa

  • to take the attendance, to call out the names (of)

हाज़िरी लेना के हिंदी अर्थ

  • समीक्षा करना, मौजूद वस्तुओं को गिनना और मौजूदा सूची से मिलाना
  • गिनती करना
  • नाम पुकारना या नाम से बुलाना
  • विद्यार्थियों अथवा मज़दूरों आदि का नाम पुकार कर उनकी मालूम करना या लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِری لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِری لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone