تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِرات" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِرات کے معانیدیکھیے

حاضِرات

haaziraatहाज़िरात

اصل: عربی

وزن : 2121

حاضِرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عملیات) دعائیں یا منتر پڑھ کر جن، بھوت، پربت اور روحوں یا بد روحوں کو بلانے اور حاضر کرنے کا عمل یا جلسہ جو عموماً سیانے لوگ کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ اس طرح وہ اَن دیکھے حالات ان کے ذریعے جان لیتے ہیں اور غرض مندوں کی حاجتیں پُوری کرتے ہیں
  • ارواح جن بھوت پریت یا بد روحیں وغیرہ جنہیں عملیات کے ذریعے حاضر کیا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہاجِرات

ہاجرہ (رک) کی جمع ؛ (جغرافیہ) خطوط کا ایک مجموعہ ، قطبین سماوی اور زمین پر کسی مقام کی سمت الراس پر سے گزرنے والے مفروضہ دائرے ۔

English meaning of haaziraat

Noun, Feminine

  • conjuration, incantation used to invoke spirits of dead, commanding or imprisoning demons, raising the spirit

हाज़िरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अंधविश्वास) ऐसी क्रिया जिससे भूत-प्रेत, जिन्न आदि को बुलाया जाता है और उनसे कई प्रश्न पूछे जाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone