تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر" کے متعقلہ نتائج

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لَقْمَہ خور

لقمہ کھانے والا، کھانا کھانے والا

لُقْمَۂ تَر

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں

لُقْمَۂ خُشْک

۔ وہ لقمہ جو خشکی کی وجہ سے نہ اترے اور جس میں گھی وغیرہ نہ ہو۔

لُقْمَہ لینا

لقمہ دینا (رک) کا لازم ، قرآن شریف سناتے وقت دوسروں کی بتائی ہوئی بھول چوک سننا.

لُقْمَہ بازی

(کنایۃً) الزام تراشی ، تہمت لگانا.

لُقْمَہ مارنا

نوالہ جلدی سے مُن٘ھ میں رکھنا اور نگل لینا ، جلد جلد کھانا.

لُقْمَہ توڑْنا

بات کاٹنا ، دخل دینا.

لُقْمَہ پَچْنا

لقمہ ہضم ہونا ، کھانا ہضم ہونا.

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

لُقْمَہ اُٹھانا

کھانا شروع کرنا ، کھانا کھانا.

لُقْمَۂ حَرام

مفت کا مال ، حرام کی آمدنی ، حرام کا مال.

لُقْمَۂِ حَلال

हलाल की कमाई, मेहनत से कमाया हुआ धन ।।

لُقْمَہ پَھنسْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

لُقْمَۂ پَرْہیزی

توہّم کی وجہ سے عام غذاؤں میں بعض سے پرہیز کرنا (بعض تقوٰی کی وجہ سے پرہیز کرتے ہیں).

لُقْمَہ کَر جانا

ہڑپ کر جانا ، نگل لینا ، چٹ کر جانا.

لُقْمَۂ تَر بَنْنا

لقمۂ تر بنانا (رک) کا لازم ، شکار ہو جانا ، آسانی سے گرفت میں آجانا.

لُقْمَۂ تیغ بَنْنا

رک : لقمۂ اجل بن جانا ، موت کا شکار ہونا.

لُقْمَۂ تَر بَنانا

چٹ کر جانا ، ہڑپ کر لینا ، شکار کرنا.

لُقْمَۂ گور ہونا

مر جانا، لقمہ اجل ہونا

لُقْمَۂ اَجَل ہونا

مرجانا، لقمۂ اجل بن جانا

لُقْمَۂ اَجَل بَنْنا

مر جانا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

لُقْمَۂ اَجَل بَن جانا

مر جانا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

تَر لُقْمَہ

تر نوالا، (کنایہ) عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت

چَرْب لُقْمَہ

ترنوالہ (رک) ، روغنی غذا ، لذیذ کھانا.

داڑ کا لُقْمَہ

چھوٹا لُقمہ یا نِوالہ ، مُنھ کا معمولی نوالہ ، لُقمۂ تر .

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر کے معانیدیکھیے

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر

haazir ko luqma Gaa.ib ko takbiirहाज़िर को लुक़्मा ग़ाइब को तकबीर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر کے اردو معانی

  • نیک آدمی کی تعریف ہے کہ موجود اشخاص کو کھانا کھلاتا ہے اور مُردوں کے نام پر فاتحہ پڑھتا ہے

Urdu meaning of haazir ko luqma Gaa.ib ko takbiir

  • Roman
  • Urdu

  • nek aadamii kii taariif hai ki maujuud ashKhaas ko khaanaa khilaataa hai aur murdo.n ke naam par faatiha pa.Dhtaa hai

English meaning of haazir ko luqma Gaa.ib ko takbiir

  • he give maintenance to living and bestows the due right on the dead

हाज़िर को लुक़्मा ग़ाइब को तकबीर के हिंदी अर्थ

  • भले व्यक्ति की प्रशंसा है कि उपस्थित लोगों को खाना खिलाता है और मुर्दों के नाम पर फ़ातिहा पढ़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لَقْمَہ خور

لقمہ کھانے والا، کھانا کھانے والا

لُقْمَۂ تَر

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں

لُقْمَۂ خُشْک

۔ وہ لقمہ جو خشکی کی وجہ سے نہ اترے اور جس میں گھی وغیرہ نہ ہو۔

لُقْمَہ لینا

لقمہ دینا (رک) کا لازم ، قرآن شریف سناتے وقت دوسروں کی بتائی ہوئی بھول چوک سننا.

لُقْمَہ بازی

(کنایۃً) الزام تراشی ، تہمت لگانا.

لُقْمَہ مارنا

نوالہ جلدی سے مُن٘ھ میں رکھنا اور نگل لینا ، جلد جلد کھانا.

لُقْمَہ توڑْنا

بات کاٹنا ، دخل دینا.

لُقْمَہ پَچْنا

لقمہ ہضم ہونا ، کھانا ہضم ہونا.

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

لُقْمَہ اُٹھانا

کھانا شروع کرنا ، کھانا کھانا.

لُقْمَۂ حَرام

مفت کا مال ، حرام کی آمدنی ، حرام کا مال.

لُقْمَۂِ حَلال

हलाल की कमाई, मेहनत से कमाया हुआ धन ।।

لُقْمَہ پَھنسْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

لُقْمَۂ پَرْہیزی

توہّم کی وجہ سے عام غذاؤں میں بعض سے پرہیز کرنا (بعض تقوٰی کی وجہ سے پرہیز کرتے ہیں).

لُقْمَہ کَر جانا

ہڑپ کر جانا ، نگل لینا ، چٹ کر جانا.

لُقْمَۂ تَر بَنْنا

لقمۂ تر بنانا (رک) کا لازم ، شکار ہو جانا ، آسانی سے گرفت میں آجانا.

لُقْمَۂ تیغ بَنْنا

رک : لقمۂ اجل بن جانا ، موت کا شکار ہونا.

لُقْمَۂ تَر بَنانا

چٹ کر جانا ، ہڑپ کر لینا ، شکار کرنا.

لُقْمَۂ گور ہونا

مر جانا، لقمہ اجل ہونا

لُقْمَۂ اَجَل ہونا

مرجانا، لقمۂ اجل بن جانا

لُقْمَۂ اَجَل بَنْنا

مر جانا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

لُقْمَۂ اَجَل بَن جانا

مر جانا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

تَر لُقْمَہ

تر نوالا، (کنایہ) عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت

چَرْب لُقْمَہ

ترنوالہ (رک) ، روغنی غذا ، لذیذ کھانا.

داڑ کا لُقْمَہ

چھوٹا لُقمہ یا نِوالہ ، مُنھ کا معمولی نوالہ ، لُقمۂ تر .

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone