تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاتِم کی گور پَر لات مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حاتِم کی گور پَر لات مارْنا کے معانیدیکھیے

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

haatim kii gor par laat maarnaaहातिम की गोर पर लात मारना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا کے اردو معانی

  • حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

Urdu meaning of haatim kii gor par laat maarnaa

Roman

  • haatim se ba.Dh kar saKhaavat karnaa, kisii baKhiil se ittifaaqiiyaa maamuulii darje kii saKhaavat hojaane par tanziya bhii bolte hai.n

हातिम की गोर पर लात मारना के हिंदी अर्थ

  • हातिम से बढ़ कर दान पुण्य करना, किसी कन्जूस से मामूली दर्जे की उदारता हो जाने पर व्यंग्य के तौर पर भी बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاتِم کی گور پَر لات مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone