تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں پَلنا" کے متعقلہ نتائج

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

میوَہ پَلنا

پھل پک جانا ، میوہ پکنا ، میوہ کھانے کے لائق ہو جانا ۔

ہاتھوں پَلنا

رک : ہاتھوں بکنا ؛ غلام ہونا ؛ تابع ہونا ، مطیع ہونا.

سائے میں پَلْنا

کسی کی حمایت میں پرورش پانا ؛ خاصی عنایت میں رہنا.

ہاتھوں چھاؤں پَلْنا

ہاتھوں میں پرورش پانا ؛ ناز و نعم سے پلنا ، حفاظت میں پرورش ہونا ۔

پیٹ پَلْنا

ذریعہ معاش حاصل ہونا ، روزی ملنا ، گزران ہونا.

کولُھو پِلْنا

کولھو میں پسنا، کولھوں میں پڑ کر تیل نکلنا

گودِیوں پَلْنا

لاڈ پیار سے پلنا ، ناز و نعم میں پرورش پانا.

لوہے کے چَنوں سے پَلْنا

مصیبت کی حالت میں زندگی بسر کرنا

ناز و نِعْمَت میں پَلنا

be brought up in comfort

ناز و نِعَم میں پَلنا

be brought up in comfort

دامَن میں پَلنا

آغوش میں پرورش پانا

سایے میں پَلْنا

کسی کی اِمداد و عنایت سے پرورش پانا ، کسی کے زیرِ سرپرستی پرورش پانا ، کسی کے زیرِ اثر تربیت پانا ، فیضیاب ہونا.

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

ٹُکْڑوں سے پَلْنا

دوسروں کے سہارے پرورش پانا، رک: ٹکڑوں پر پلنا.

نازوں سے پَلنا

لاڈ پیار میں پرورش پانا ۔

نازوں میں پَلنا

ناز نخروں میں پلنا ، بہت ناز سے پرورش پانا ۔

گود میں پَلْنا

پرورش پانا ، تربیت حاصل کرنا ، پروان چڑھنا.

ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

بَھونرے میں پَلْنا

لاڈ پیار میں پلنا، پچھلے زمانے میں بادشاہوں کے بچے بڑے ناز و نعم سے پلا کرتے تھے، تمازت آفتاب اور موسم کے تغیرات سے بچنے کے واسطے تہ خانوں میں رکھے جاتے تھے

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

بَھوںْرے میں پَلْنا

ناز و نعمت اور لاڈ پیار میں پلنا

دَسْتَرخوان سے پَلْنا

پرورش پانا ، فائدہ اُٹھانا .

نَذْر نِیاز پَر پَلنا

مختلف ذرائع سے آنے والی امداد یا تحفے تحائف پر گزارا ہونا ۔

نان نَمَک پَر پَلنا

سادہ غذا کھانا نیز تنگی میں گزر بسر کرنا، مفلس ہونا

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

بغیر کسی حق کے دوسروں کی روٹیا کھانا ، غربت کی وجہ سے دوسرے کی روٹیاں کھانا ؛ دوسرے کے گھر کھانا

گور کی گود میں پَلْنا

مصیبت اور تکلیف میں پرورش پانا، نہایت خستہ و خراب حالات میں بسر کرنا

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

نہایت محنت اور مشقّت کا کام کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، غلاموں کی طرح کام میں لگا رہنا ، دن رات کام میں لگا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں پَلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں پَلنا

haatho.n palnaaहाथों पलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں پَلنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھوں بکنا ؛ غلام ہونا ؛ تابع ہونا ، مطیع ہونا.

Urdu meaning of haatho.n palnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haatho.n baknaa ; Gulaam honaa ; taabe honaa, mutiia honaa

हाथों पलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथों बिकना , ग़ुलाम होना , ताबे होना, मुतीअ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

میوَہ پَلنا

پھل پک جانا ، میوہ پکنا ، میوہ کھانے کے لائق ہو جانا ۔

ہاتھوں پَلنا

رک : ہاتھوں بکنا ؛ غلام ہونا ؛ تابع ہونا ، مطیع ہونا.

سائے میں پَلْنا

کسی کی حمایت میں پرورش پانا ؛ خاصی عنایت میں رہنا.

ہاتھوں چھاؤں پَلْنا

ہاتھوں میں پرورش پانا ؛ ناز و نعم سے پلنا ، حفاظت میں پرورش ہونا ۔

پیٹ پَلْنا

ذریعہ معاش حاصل ہونا ، روزی ملنا ، گزران ہونا.

کولُھو پِلْنا

کولھو میں پسنا، کولھوں میں پڑ کر تیل نکلنا

گودِیوں پَلْنا

لاڈ پیار سے پلنا ، ناز و نعم میں پرورش پانا.

لوہے کے چَنوں سے پَلْنا

مصیبت کی حالت میں زندگی بسر کرنا

ناز و نِعْمَت میں پَلنا

be brought up in comfort

ناز و نِعَم میں پَلنا

be brought up in comfort

دامَن میں پَلنا

آغوش میں پرورش پانا

سایے میں پَلْنا

کسی کی اِمداد و عنایت سے پرورش پانا ، کسی کے زیرِ سرپرستی پرورش پانا ، کسی کے زیرِ اثر تربیت پانا ، فیضیاب ہونا.

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

ٹُکْڑوں سے پَلْنا

دوسروں کے سہارے پرورش پانا، رک: ٹکڑوں پر پلنا.

نازوں سے پَلنا

لاڈ پیار میں پرورش پانا ۔

نازوں میں پَلنا

ناز نخروں میں پلنا ، بہت ناز سے پرورش پانا ۔

گود میں پَلْنا

پرورش پانا ، تربیت حاصل کرنا ، پروان چڑھنا.

ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

بَھونرے میں پَلْنا

لاڈ پیار میں پلنا، پچھلے زمانے میں بادشاہوں کے بچے بڑے ناز و نعم سے پلا کرتے تھے، تمازت آفتاب اور موسم کے تغیرات سے بچنے کے واسطے تہ خانوں میں رکھے جاتے تھے

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

بَھوںْرے میں پَلْنا

ناز و نعمت اور لاڈ پیار میں پلنا

دَسْتَرخوان سے پَلْنا

پرورش پانا ، فائدہ اُٹھانا .

نَذْر نِیاز پَر پَلنا

مختلف ذرائع سے آنے والی امداد یا تحفے تحائف پر گزارا ہونا ۔

نان نَمَک پَر پَلنا

سادہ غذا کھانا نیز تنگی میں گزر بسر کرنا، مفلس ہونا

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

بغیر کسی حق کے دوسروں کی روٹیا کھانا ، غربت کی وجہ سے دوسرے کی روٹیاں کھانا ؛ دوسرے کے گھر کھانا

گور کی گود میں پَلْنا

مصیبت اور تکلیف میں پرورش پانا، نہایت خستہ و خراب حالات میں بسر کرنا

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

نہایت محنت اور مشقّت کا کام کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، غلاموں کی طرح کام میں لگا رہنا ، دن رات کام میں لگا رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں پَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں پَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone