تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے" کے متعقلہ نتائج

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گَنّا کاٹْنا

گّنے کی فصل کاٹنا.

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

ہاتھی ہاتھی گَنّا دے

جب لڑکے ہاتھی کو دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ پکا رپکار کر کہتے ہیں

کالا گَنّا

سیاہ رن٘گ کا گنّا جس کا چھلکا سخت ہوتا ہے .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے کے معانیدیکھیے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

haathii ke mu.nh me.n se gannaa nahii.n nikaal sakteहाथी के मुँह में से गन्ना नहीं निकाल सकते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے کے اردو معانی

  • زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

Urdu meaning of haathii ke mu.nh me.n se gannaa nahii.n nikaal sakte

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast ka muqaabala kab ho sake, zabardast se muqaabala karnaa ya us ko ko.ii chiiz de kar phir vaapis lenaa bahut mushkil hai

हाथी के मुँह में से गन्ना नहीं निकाल सकते के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त का मुक़ाबला कब हो सके, ज़बरदस्त से मुक़ाबला करना या उस को कोई चीज़ दे कर फिर वापिस लेना बहुत मुश्किल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گَنّا کاٹْنا

گّنے کی فصل کاٹنا.

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

ہاتھی ہاتھی گَنّا دے

جب لڑکے ہاتھی کو دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ پکا رپکار کر کہتے ہیں

کالا گَنّا

سیاہ رن٘گ کا گنّا جس کا چھلکا سخت ہوتا ہے .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone