تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پِیلے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پِیلے ہو جانا

لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

ہاتھ سُن ہو جانا

ہاتھ کا غیر متحرک ہو جانا، ہاتھ میں خون کی حرکت کا مدھم ہو جانا، ہاتھ سو جانا، ہاتھ کا بیکار اور نکما ہو جانا

ہاتھ خُشک ہو جانا

۔ ہاتھ کا سوکھاجانا۔ ایک عارضہ ہے جس سے ہاتھ خشکہو کر بے حس وحرکت ہوجاتا ہے۔؎

ہاتھ جُھوٹا ہو جانا

۔ کسی صدمہ سے ہاتھ کابیکار ہوجانا۔ کنایہ ہے کسی چیز پر کوئی ضرب لگانے کے وقت ہاتھ پر صدمہ والم پونچنے سے۔؎

ہاتھ قلَم ہو جانا

ہاتھ قلم کرنا (رک) کا لازم ؛ ہاتھ کٹ جانا نیز کسی شاہکار تخلیق کے بعد لکھنا یا تصویر کشی ترک کر دینا ؛ لکھنے یا مصوری میں کمال کو پہنچ جانا ۔

ہاتھ تَنگ ہو جانا

۔ روپے پیسے سے ہاتھ خالی ہونا ، غریب ہونا ، مفلس ہونا ، نادار ہونا ، مالی پریشانی ہونا ۔

ہاتھ شَل ہو جانا

hand to become numb

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

give away all, squander all money

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ شل ہو جانا

ہاتھ کا تھک جانا یا کام کرنے کے قابل نہ رہنا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا سست پڑ جانا یا کام نہ دینا

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

بیماری یا کمزوری کی وجہ سے اعضا کا سست پڑجانا یا کام نہ دینا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا

۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔

آگے کے ہاتھ پیچھے ہو جانا

قید ہو جانا، مشکیں بندھ جانا، ہتھکڑی لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پِیلے ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پِیلے ہو جانا

haath piile ho jaanaaहाथ पीले हो जाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پِیلے ہو جانا کے اردو معانی

  • لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

Urdu meaning of haath piile ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkii kii shaadii honaa, byaah honaa ; (kanaa.etaa) saadgii se shaadii honaa, Gariibo.n kii tarah shaadii honaa

हाथ पीले हो जाना के हिंदी अर्थ

  • लड़की की शादी होना, ब्याह होना , (कनाएता) सादगी से शादी होना, ग़रीबों की तरह शादी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پِیلے ہو جانا

لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

ہاتھ سُن ہو جانا

ہاتھ کا غیر متحرک ہو جانا، ہاتھ میں خون کی حرکت کا مدھم ہو جانا، ہاتھ سو جانا، ہاتھ کا بیکار اور نکما ہو جانا

ہاتھ خُشک ہو جانا

۔ ہاتھ کا سوکھاجانا۔ ایک عارضہ ہے جس سے ہاتھ خشکہو کر بے حس وحرکت ہوجاتا ہے۔؎

ہاتھ جُھوٹا ہو جانا

۔ کسی صدمہ سے ہاتھ کابیکار ہوجانا۔ کنایہ ہے کسی چیز پر کوئی ضرب لگانے کے وقت ہاتھ پر صدمہ والم پونچنے سے۔؎

ہاتھ قلَم ہو جانا

ہاتھ قلم کرنا (رک) کا لازم ؛ ہاتھ کٹ جانا نیز کسی شاہکار تخلیق کے بعد لکھنا یا تصویر کشی ترک کر دینا ؛ لکھنے یا مصوری میں کمال کو پہنچ جانا ۔

ہاتھ تَنگ ہو جانا

۔ روپے پیسے سے ہاتھ خالی ہونا ، غریب ہونا ، مفلس ہونا ، نادار ہونا ، مالی پریشانی ہونا ۔

ہاتھ شَل ہو جانا

hand to become numb

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

give away all, squander all money

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ شل ہو جانا

ہاتھ کا تھک جانا یا کام کرنے کے قابل نہ رہنا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا سست پڑ جانا یا کام نہ دینا

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

بیماری یا کمزوری کی وجہ سے اعضا کا سست پڑجانا یا کام نہ دینا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا

۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔

آگے کے ہاتھ پیچھے ہو جانا

قید ہو جانا، مشکیں بندھ جانا، ہتھکڑی لگ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پِیلے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پِیلے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone