تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پَھیلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَھیلنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پَھیلنا کے اردو معانی
- ہاتھ پھیلانا کا لازم
- کسی چیز کو لینے یا اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھانا، ہاتھ آگے لانا
- دست سوال دراز کرنا، کچھ مانگنے کے لیے ہاتھ آگے کرنا، بھیک مانگنا، گداگری کرنا، ہاتھ پسارنا
- طلب کرنا، مانگنا
हाथ फैलना के हिंदी अर्थ
- हाथ फैलाना का अकर्मक
- किसी वस्तू को लेने या उठाने के लिए हाथ बढ़ाना, हाथ आगे लाना
- कुछ माँगने के लिए हाथ फैलाना, कुछ माँगने के लिए हाथ आगे करना, भीक माँगना, भिक्षा माँगना, हाथ पसारना
- माँगना, कुछ प्राप्त करने की इच्छा प्रकट करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَھیلنا)
ہاتھ پَھیلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔