تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا

ایک دفعہ مدد کرکے مدد کرتے رہنا ، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا

ہاتھ پَکڑے کی لاج کَرنا

ایک دفعہ جس کی مدد کرنا ہمیشہ اس کی مدد کرتے رہنا ، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا ۔

ہاتھ پَکَڑنے کی لاج ہونا

رک : ہاتھ پکڑے کی لاج کرنا جس کا یہ لازم ہے ۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

ہاتھ پکڑے کی لاج ہونا

ایک دفعہ جس کی مدد ہونا ہمیشہ اس کی مدد ہوتی رہنا، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا

مُونْچھوں کی لاج رَکھنا

آبرو رکھنا ، عزت کا خیال کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا

haath pak.De kii laaj rakhnaaहाथ पकड़े की लाज रखना

محاورہ

ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا کے اردو معانی

  • ایک دفعہ مدد کرکے مدد کرتے رہنا ، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا

हाथ पकड़े की लाज रखना के हिंदी अर्थ

  • एक दफ़ा मदद करके मदद करते रहना, हमेशा मेहरबानी करते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَکڑے کی لاج رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words