تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

سیدھا لیٹ کر تھکے ہوئے ہاتھ پانو کو آرام دینا ، لیٹ کر تھکاوٹ کو دور کرنا ؛ آرام کرنا ، سستانا ، دم لینا

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

۔ تھکے ہوئے ہاتھ پاؤں کو سیدھا لیٹ کر آرام دینا۔(فقرہ) ہاتھ پاؤں سیدھے کرنے کے لیے دراز ہوگئیں۔

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو بے جان ہو کر لٹک جائیں ، مار مار کے درگت بنا دینا ، شدید پٹائی کرنا ، ہاتھ پانو کو شدید ضرب پہنچانا ۔

ہاتھ پاؤں پَیدا کَرنا

نئے مددگار بنانا ، نئے سہارے پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

haath-paa.o.n siidhe karnaaहाथ-पाओं सीधे करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سیدھا لیٹ کر تھکے ہوئے ہاتھ پانو کو آرام دینا ، لیٹ کر تھکاوٹ کو دور کرنا ؛ آرام کرنا ، سستانا ، دم لینا

Urdu meaning of haath-paa.o.n siidhe karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siidhaa leT kar thake hu.e haath paanv ko aaraam denaa, leT kar thakaavaT ko duur karnaa ; aaraam karnaa, sustaanaa, dam lenaa

हाथ-पाओं सीधे करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सीधा लेट कर थके हुए हाथ पांव को आराम देना, लेट कर थकावट को दूर करना , आराम करना, सुस्ताना, दम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

سیدھا لیٹ کر تھکے ہوئے ہاتھ پانو کو آرام دینا ، لیٹ کر تھکاوٹ کو دور کرنا ؛ آرام کرنا ، سستانا ، دم لینا

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

۔ تھکے ہوئے ہاتھ پاؤں کو سیدھا لیٹ کر آرام دینا۔(فقرہ) ہاتھ پاؤں سیدھے کرنے کے لیے دراز ہوگئیں۔

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو بے جان ہو کر لٹک جائیں ، مار مار کے درگت بنا دینا ، شدید پٹائی کرنا ، ہاتھ پانو کو شدید ضرب پہنچانا ۔

ہاتھ پاؤں پَیدا کَرنا

نئے مددگار بنانا ، نئے سہارے پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone