تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا

گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا / اڑنا) ۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

ہاتھ پاؤں کے لَنگڑے نام سَلامَت خاں

نام صفات کے برعکس ہو تو کہتے ہیں

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ

ایسا کام کرنے کی کوشش اور تمنا کرنا جسے صلاحیت مند لوگ بھی نہ کر سکیں

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا

haath-paa.o.n ke tote u.Dnaaहाथ-पाओं के तोते उड़ना

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا کے اردو معانی

  • گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا / اڑنا) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں کے طوطے اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words