تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا

اعضا شکنی ہونا ، کمزوری یا بیماری کی وجہ سے ہاتھ پانو میں درد ہونا

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا

ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا نیز ہاتھ پانو میں شدید درد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا

haath paa.nv TuuTnaaहाथ पाँव टूटना

محاورہ

ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اعضا شکنی ہونا ، کمزوری یا بیماری کی وجہ سے ہاتھ پانو میں درد ہونا
  • مجبور ہوجانا ، بے دست و پا ہو جانا ۔
  • ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا ، ہاتھ پانو کی ہڈیوں کا جوڑ سے علیحدہ ہو جانا یا ٹوٹ جانا
  • نشے کا اتار ہونا ، نشہ اترنے کی وجہ سے اعضا میں درد ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ पाँव टूटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आज़ा शिकनी होना, कमज़ोरी या बीमारी की वजह से हाथ पांव में दर्द होना
  • नशे का उतार होना, नशा उतरने की वजह से आज़ा में दर्द होना
  • मजबूर होजाना, बे दस्त-ओ-पा हो जाना
  • हाथ पांव का शिकस्ता होना, हाथ पांव की हडीयों का जोड़ से अलैहदा हो जाना या टूट जाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words