تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا کے معانیدیکھیے
ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا کے اردو معانی
- چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا
- بدمزاج ہونا ، روکھا ہونا ، اکل کھرا ہونا ، غیر ملنسار ہونا
- کسی طرح قابو میں نہ آنا ، راضی نہ ہونا ؛ پروا نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، بات سننے کے لیے تیار نہ ہونا ، ذرا سی بات پر بدک جانا ۔
हाथ नहीं धरने देना के हिंदी अर्थ
- बदमिज़ाज होना, रूखा होना, अक्ल खरा होना, ग़ैर मिलनसार होना
- छूने ना देना, हाथ ना लगाने देना
- किसी तरह क़ाबू में ना आना, राज़ी ना होना , पर्वा ना करना, ख़ातिर में ना लाना, बात सुनने के लिए तैय्यार ना होना, ज़रा सी बात पर बुदक जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا)
ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔