تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مانگنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ مانگنا

رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔ یہ انیل صاحب تیرا ہاتھ مانگنے آئے ہیں ۔

ہاتھ پَھیْلا کَر مانْگنا

منت و زاری سے مانگنا، گڑ گڑا کر دست سوال دراز کرنا

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مانگنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ مانگنا

haath maa.ngnaaहाथ माँगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ مانگنا کے اردو معانی

قول

  • رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔
  • رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔ یہ انیل صاحب تیرا ہاتھ مانگنے آئے ہیں ۔

Urdu meaning of haath maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rishta maa.ngnaa, shaadii kii darKhaast karnaa, shaadii ka paiGaam denaa
  • rishta maa.ngnaa, shaadii kii darKhaast karnaa, shaadii ka paiGaam denaa । ye aniil saahib teraa haath maangne aa.e hai.n

English meaning of haath maa.ngnaa

Quote

  • ask for a girl's hand in marriage, propose marriage to a woman

हाथ माँगना के हिंदी अर्थ

कथन

  • रिश्ता माँगना, शादी का अनुरोध करना, शादी की दरख़ास्त करना, शादी का पैग़ाम देना, विवाह का संदेश देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ مانگنا

رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔ یہ انیل صاحب تیرا ہاتھ مانگنے آئے ہیں ۔

ہاتھ پَھیْلا کَر مانْگنا

منت و زاری سے مانگنا، گڑ گڑا کر دست سوال دراز کرنا

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مانگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مانگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone