تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لَٹکانا" کے متعقلہ نتائج

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

طُعْمَہ لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

طُعْما لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

مُعامَلَہ لَٹْکانا

کسی بات میں رکاوٹ پیدا کرنا، التوا میں ڈالنا

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

پَر لَٹْکانا

رک : پر چھوڑنا .

بات لَٹْکانا

معاملے کو التوا میں ڈالنا، گول رکھنا، صاف صاف نہ کرنا یا نہ کہنا

زُلْفیں لَٹْکانا

زُلفوں کو لمبا کر کے نیچے کی طرف لانا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

تَعْوِیذ بَنا کَرْ گَلے میں لَٹْکانا

تعویذ بنانا

ہونٹ لٹکانا

مایوسی اور شدتِ غم میں لبوں کو لٹکانا نیز مایوس ہو جانا، روہانسا ہو جانا

قَبْر میں پاؤں لَٹْکانا

be very old or on the verge of death

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

پاؤں قَبْر میں لَٹْکانا

have one foot in the grave, be advanced in age, be about to die, be extremely ill

پاوں گور میں لَٹْکانا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت بوڑھا ہونا ، بہت بیمار ہونا.

پاؤں گور میں لَٹْکانا

۔ مرنے کے قریب ہونا۔ مرنے پر آمادہ ہونا۔ ؎

ہاتھ لَٹکانا

رک : ہاتھ بڑھانا ۔

مُنھ لٹکانا

کوئی دوا مُنھ میں مل کر رطوبت ٹپکنے کے لےے مُنھ کو نیچے کی طرف جھُکانا، مُنھ کو شرمندگی سے جھُکانا

سُولی پَر لَٹ٘کانا

سزائے موت دینا، پھان٘سی دینا ، تختۂ دار پر لٹکا دینا .

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔

گور میں پاؤں لَٹکانا

۔ (لکھنؤ) دیکھو پاؤں۔

پاؤں لَٹکانا

۔ پاؤں کو بغیر کسی ٹیک کے زمیں سے اونچا رکھنا۔

قَنْدیل لَٹکانا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا باندھنا

لَحْد میں پانو لَٹکانا

قبر میں پان٘و لٹکانا جو زیادہ مستعمل ہے ، مرنے کے قریب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لَٹکانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لَٹکانا

haath laTkaanaaहाथ लटकाना

محاورہ

دیکھیے: ہاتھ بَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ لَٹکانا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ بڑھانا ۔

Urdu meaning of haath laTkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haath ba.Dhaanaa

हाथ लटकाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

طُعْمَہ لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

طُعْما لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

مُعامَلَہ لَٹْکانا

کسی بات میں رکاوٹ پیدا کرنا، التوا میں ڈالنا

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

پَر لَٹْکانا

رک : پر چھوڑنا .

بات لَٹْکانا

معاملے کو التوا میں ڈالنا، گول رکھنا، صاف صاف نہ کرنا یا نہ کہنا

زُلْفیں لَٹْکانا

زُلفوں کو لمبا کر کے نیچے کی طرف لانا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

تَعْوِیذ بَنا کَرْ گَلے میں لَٹْکانا

تعویذ بنانا

ہونٹ لٹکانا

مایوسی اور شدتِ غم میں لبوں کو لٹکانا نیز مایوس ہو جانا، روہانسا ہو جانا

قَبْر میں پاؤں لَٹْکانا

be very old or on the verge of death

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

پاؤں قَبْر میں لَٹْکانا

have one foot in the grave, be advanced in age, be about to die, be extremely ill

پاوں گور میں لَٹْکانا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت بوڑھا ہونا ، بہت بیمار ہونا.

پاؤں گور میں لَٹْکانا

۔ مرنے کے قریب ہونا۔ مرنے پر آمادہ ہونا۔ ؎

ہاتھ لَٹکانا

رک : ہاتھ بڑھانا ۔

مُنھ لٹکانا

کوئی دوا مُنھ میں مل کر رطوبت ٹپکنے کے لےے مُنھ کو نیچے کی طرف جھُکانا، مُنھ کو شرمندگی سے جھُکانا

سُولی پَر لَٹ٘کانا

سزائے موت دینا، پھان٘سی دینا ، تختۂ دار پر لٹکا دینا .

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔

گور میں پاؤں لَٹکانا

۔ (لکھنؤ) دیکھو پاؤں۔

پاؤں لَٹکانا

۔ پاؤں کو بغیر کسی ٹیک کے زمیں سے اونچا رکھنا۔

قَنْدیل لَٹکانا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا باندھنا

لَحْد میں پانو لَٹکانا

قبر میں پان٘و لٹکانا جو زیادہ مستعمل ہے ، مرنے کے قریب ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لَٹکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لَٹکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone