تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لگے میلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لگے میلا ہونا

نہایت اجلا یا سفید ہونا، آبدار ہونا، نہایت اور پاکیزہ ہونا

ہاتھ لَگے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

ہاتھ لَگتے مَیلا ہونا

رک : ہاتھ لگائے میلا ہونا ۔

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لگے میلا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لگے میلا ہونا

haath lage mailaa honaaहाथ लगे मैला होना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ لگے میلا ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • نہایت اجلا یا سفید ہونا، آبدار ہونا، نہایت اور پاکیزہ ہونا

Urdu meaning of haath lage mailaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat ujlaa ya safaid honaa, aabadaar honaa, nihaayat aur paakiiza honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ لگے میلا ہونا

نہایت اجلا یا سفید ہونا، آبدار ہونا، نہایت اور پاکیزہ ہونا

ہاتھ لَگے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

ہاتھ لَگتے مَیلا ہونا

رک : ہاتھ لگائے میلا ہونا ۔

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لگے میلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لگے میلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone