تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا

haath kamar me.n Daalnaaहाथ कमर में डाला

محاورہ

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • ہاتھ کمر میں حائل کرنا نیز وار کرنا، کمر میں داؤ لگانا، لڑنا، جھگڑنا

Urdu meaning of haath kamar me.n Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath kamar me.n haa.il karnaa niiz vaar karnaa, kamar me.n daa.o la.Dnaa, jhaga.Dnaa

हाथ कमर में डाला के हिंदी अर्थ

  • हाथ कमर में डालना, प्रहार करना, कमर में दाँव लगाना, लड़ना, झगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone