تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا سَچّا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا سَچّا

جو قرض لے کر حسب وعدہ واپس کرے، لین دین کا کھر ا، خوش معاملہ

ہاتھ کا سَچّا ہے

قرض اُتار دیتا ہے ، لین دین کا کھرا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا سَچّا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا سَچّا

haath kaa sachchaaहाथ का सच्चा

اصل: ہندی

ہاتھ کا سَچّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو قرض لے کر حسب وعدہ واپس کرے، لین دین کا کھر ا، خوش معاملہ
  • دیانت دار
  • راست باز
  • بھرپور وار کرنے والا، نشانے کا پکا، مشّاق

English meaning of haath kaa sachchaa

Noun, Masculine

  • one who repays debts on time, honest person

हाथ का सच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो ऋण लेकर वचनानुसार वापस करे, लेन-देन का खरा, व्यवहार का अच्छा
  • सत्यवादी
  • सच्चा
  • भरपूर वार करने वाला, निशाने का पक्का, विशेषज्ञ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا سَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا سَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words