تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار

طاقتور ہی سیر ہو کر کھاتا ہے

ہارے کا ہَتھیار

شکست خوردہ بیکار اسلحہ بھی دفاع کے لیے مجبوراً اُٹھا لیتا ہے ؛ مجبوراً خراب چیز سے بھی گزارا کرنا پڑتا ہے ۔

ہَتھیار چَمکانا

ہتھیار تیز کرنا

ہَتھیار لگانا

ہتھیار باندھنا، مسلح ہونا

اوچھا ہَتھیار

آئین انسانیت یا اخلاق سے گرا ہوا جملہ (زبان قلم یا آلات سے)

ہَتھیار بندھنا

ہتھیار باندھنا کا لازم، بدن پر ہتھیار آراستہ ہونا

مُہلِک ہَتھیار

جان لینے والا ہتھیار، نہایت تباہ کن ہتھیار

مُن٘ہ کا مِیٹھا، پیٹ کا کھوٹا

منھ پر تعریف کرنے اور پیٹھ پیچھے ُبرا کہنے والا ، ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ۔

پیٹ کا بَچَّہ ، پیٹ کا لَڑْکا

۔۱۔ وہ بچّہ جو ابھی پیدا نہیں ہوا پیٹ میں ہے۔ ۲۔سگا بچہ۔ حقیقی اولاد۔

پیٹ کا دُکھ سَہنا

بھوکوں مرنا، کھانے کو نہ ملنا

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

پیٹ کا گَہْرا

۔صفت۔ مذکر۔ راز چھپانے والا۔ (فقرہ) اس کام کو چاہئے آدمی دل کا پکّا پیٹ کا گہرا بھروسے کا پُورا۔

پیٹ کا ہَلْکا

وہ جو راز افشا کردے ، وہ شخص جسے بات نہ پچے ، تن٘گ ظرف ، اوچھا.

لالَچ کا پیٹ نَہِیں بَھرْتا

لالچی آدمی کی ہوس کبھی پوری نہیں ہوتی.

پیٹ کا پَرْدَہ

۔آنتوں کی جھلّی ۔ اوجھڑی۔

پیٹ کا بَچَّہ

پیٹ کا بَنْدَہ

خود غرض، لالچی

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

آپ کے مُن٘ھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

ہاتھ کا بَنا ہوا

ہاتھ سے بنا ہوا ۔

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

ہاتھ کا راچْھ ہے

بڑا شریر ہے ، بہت بدذات ہے ، ہوشیار ہے

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

پیٹ کا جَلا گان٘و جَلائے

بھوکا آدمی آپے سے باہر ہو جاتا ہے.

ہاتھ کا سَچّا ہے

قرض اُتار دیتا ہے ، لین دین کا کھرا ہے

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

تُمھارے مُنْھ کا اُگال، ہمارے پیٹ کا اَدھار

تمھاری تھوڑی سی امداد ہمارے لیے بہت ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

ہاتھ کا پَنچھی بَننا

ہر وقت ساتھ رہنا نیز کسی کے ہاتھوں بے بس ہونا ، محکوم ہونا ، تابع مہمل ہونا۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

رات ماں کا پیٹ ہے

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہوجانا

خوشی سے حوصلہ بڑھ جانا

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

پالَٹ کا ہاتھ لَگانا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

پالَٹ کا ہاتھ مارْنا

پالٹ کا وار کرنا، پالٹ کی ضرب لگانا.

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار

haath kaa hathiyaar peT kaa hathiyaarहाथ का हथियार पेट का हथियार

ضرب المثل

ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار کے اردو معانی

  • طاقتور ہی سیر ہو کر کھاتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ का हथियार पेट का हथियार के हिंदी अर्थ

  • ताक़तवर ही सैर हो कर खाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words