تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا" کے متعقلہ نتائج

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گھوس

دودھ بیچنے والوں کی ایک ذات ؛ اس قوم کا ایک فرد ، گوالا ، گھوسی .

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گھوسَن

۔(ھ) مونث۔ مسلمان گوالن۔ مسلمان دودھ بیچجنے والی عورت۔

گھوسْلا

چڑیوں (پرندوں) کا گھاس پھون٘س کا گھر، گھونسلا، نشین

گھوسی

گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

پوس کونے گھوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اور لوگ گرم ہونے کے لیے کونوں میں گھس جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا

haath kaa chuuhaa bil me.n baiThaaहाथ का चूहा बिल में बैठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا کے اردو معانی

  • جو پاس تھا وہ بھی جاتا رہا

Urdu meaning of haath kaa chuuhaa bil me.n baiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo paas tha vo bhii jaataa rahaa

हाथ का चूहा बिल में बैठा के हिंदी अर्थ

  • जो पास था वो भी जाता रहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گھوس

دودھ بیچنے والوں کی ایک ذات ؛ اس قوم کا ایک فرد ، گوالا ، گھوسی .

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گھوسَن

۔(ھ) مونث۔ مسلمان گوالن۔ مسلمان دودھ بیچجنے والی عورت۔

گھوسْلا

چڑیوں (پرندوں) کا گھاس پھون٘س کا گھر، گھونسلا، نشین

گھوسی

گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

پوس کونے گھوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اور لوگ گرم ہونے کے لیے کونوں میں گھس جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone