تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ جُھوٹا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جُھوٹا کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دہلی
ہاتھ جُھوٹا کَرنا کے اردو معانی
- ناکافی وار کرنا، ایسا وار کرنا جو کافی نہ ہو، پورا وار نہ کرنا؛ بے جا زحمت اٹھانا
- تھوڑا سا کھانا، منھ جھٹالنا؛ تھوڑا سا کھا کر چھوڑ دینا
English meaning of haath jhuuTaa karnaa
- eat just a little
हाथ झूटा करना के हिंदी अर्थ
- अपर्याप्त वार करना, ऐसा वार करना जो काफ़ी न हो, पूरा वार न करना, बेकार कष्ट उठाना
- थोड़ा सा खाना, मुँह झुटालना, थोड़ा सा खा कर छोड़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ جُھوٹا کَرنا)
ہاتھ جُھوٹا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔