تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ چُومنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چُومنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہاتھ
ہاتھ چُومنا کے اردو معانی
- دست بوسی کرنا، تعظیماً یا محبتاً کسی کو بوسہ دینا
- کسی کی صناعی یا مہارت کی داد دینے کے لیے ہاتھ کو بوسہ دینا، تعریف میں ہاتھ کو بوسہ دینا
- (مراد) کسی کی مہارت کا اعتراف کرنا، استاد ماننا
English meaning of haath chuumnaa
- kiss the hand (to show respect)
- appreciate someone's expertise
हाथ चूमना के हिंदी अर्थ
- हाथ चूमना, सम्मान या प्यार से किसी को चूमना
- किसी के शिल्पकारी या कौशल की प्रशंसा करने के लिए हाथ को चूमना, प्रशंसा में हाथ को चूमना
- (अर्थात) किसी के कौशल को स्वीकार करना, गुरु स्वीकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ چُومنا)
ہاتھ چُومنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔