تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چھوڑنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ چھوڑنا کے اردو معانی
- اپنے ہاتھ کو دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا
- مار بیٹھنا، ہاتھ مارنا، ضرب لگانا، حربہ کرنا، حملہ کرنا، وار کرنا، مارنے کی ابتدا کرنا
- ہاتھ ڈھیلے کر دینا، اٹھے ہوئے ہاتھ گرا دینا، ہاتھ اوپر سے نیچے کرنا
- ساتھ چھوڑ دینا
English meaning of haath chho.Dnaa
- free (a person's) hand
- hit, strike
हाथ छोड़ना के हिंदी अर्थ
- अपने हाथ को दूसरे के हाथ से निकाल लेना
- मार बैठना, हाथ मारना, मार लगाना, आकर्मण करना, वार करना, मारना आरंभ करना
- हाथ ढीले कर देना, उठे हुए हाथ गिरा देना, हाथ ऊपर से नीचे करना
- साथ छोड़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ چھوڑنا)
ہاتھ چھوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔