تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ بانْدْھنا کے اردو معانی
- (لفظاً) ہاتھوں کو رسی وغیرہ سے جکڑنا، دونوں ہاتھوں کو ملاکر بطور تعزیر کسنا، کسی چیز سے ہاتھوں کو جکڑ دینا
- (کشتی) کشتی میں حریف کے ہاتھوں کو جکڑ لینا
- مجبور کر دینا
- ہاتھ جوڑ کر التجا کرنا
- منّت یا خوشامد کرنا
- نہایت عاجزی سے کچھ کہنا، ہاتھ جوڑنا
- نماز کی نیت کر کے ہاتھوں کو باندھ لینا، نماز کے لیے پیٹ یا سینے پر ہاتھ رکھنا
- تعظیم کے واسطے سینے پر ہاتھ رکھنا
- ہاتھوں کو اس طرح تلے اوپر رکھنا کہ سیدھے ہاتھ کے نیچے سے الٹے ہاتھ کے نیچے کی پشت پر گرفت رہے
English meaning of haath baa.ndhnaa
- beg with folded hands, pray
- fold one's hands (to show respect, etc.)
- supplicate
- tie (someone's) hands
हाथ बाँधना के हिंदी अर्थ
- (शाब्दिक) हाथों को रस्सी आदि से जकड़ना, दोनों हाथों को मिलाकर दंड के तौर पर कसना, किसी चीज़ से हाथों को जकड़ देना
- (कुश्ती) कुश्ती में प्रतिद्वंद्वी या प्रतियोगी के हाथों को जकड़ लेना
- मजबूर कर देना
- हाथ जोड़ कर विनती करना
- निवेदन या चापलूसी करना
- बहुत ही विनम्रता या बेबसी से कुछ कहना, हाथ जोड़ना
- नमाज़ की नीय्यत या इरादा कर के हाथों को बाँध लेना, नमाज़ के लिए पेट या सीने पर हाथ रखना
- सम्मान के वास्ते सीने पर हाथ रखना
- हाथों को इस तरह तले ऊपर रखना कि सीधे हाथ के नीचे से उलटे हाथ के निचले भाग पर पकड़ रहे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ بانْدْھنا)
ہاتھ بانْدْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔