تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے
ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا کے اردو معانی
- ادب کے ساتھ حاضر ہونا ، احترام کا اظہار کرنا ؛ مطیع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت کا اظہار کرنا ، اطاعت کے لیے تیار رہنا ، حکم کا منتظر رہنا نیز التجا کرنا
- نماز پڑھتے وقت ہاتھ ناف کے قریب یا سینے پر باندھ کر کھڑا ہونا ۔
हाथ बाँध कर खड़ा होना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ नमाज़ पढ़ते वक़्त हाथ नाफ़ के क़रीब या सीने पर बांध कर खड़ा होना
- ۱۔ अदब के साथ हाज़िर होना, एहतिराम का इज़हार करना , मुतीअ होना, फ़र्मांबरदार होना, इताअत का इज़हार करना, इताअत के लिए तैयार रहना, हुक्म का मुंतज़िर रहना नीज़ इल्तिजा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا)
ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔