تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات لینا" کے متعقلہ نتائج

ہات لینا

قبضے میں لینا ؛ روکنا ، پکڑنا ؛ تھامنا ۔

ہات میں ہات لینا

محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

دِل ہات لینا

دل قابو میں کرنا ، اپنا فرمانبردار بنا لینا .

آڑے ہات لینا

قول یا فعل سے شرمندہ یا مغلوب كرنا، قائل كرنا، لتاڑنا

دِل کو ہات لینا

خوش کرنا ، تسلّی دینا

ہات تھام لینا

باز رکھنے کے لیے ہاتھ پکڑنا ، روکنا ۔

ہات کاڑ لینا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ ہاتھ ہٹا لینا ۔

ہات پَر ہات دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ ہونا ؛ بیکاری کے عالم میں ہونا ۔

ہات پَر ہات مارْنا

قول دینا ؛ عہد و پیمان کرنا

ہات پَر ہات رَکھنا

ہاتھ کو ہاتھ سے مس کرنا ؛ مراد : خوشامد کرنا ، منانا ۔

ہات میں ہات مِلانا

ہاتھ تھامنا ؛ حوصلہ دینا ۔

ہات جِیت

۔ مونث۔ شکست وفتح ۔نفع ۔نقصان۔؎

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

ہَلْد ہات

رک : ہلدات جو درست املا ہے

ہات آ جانا

ملنا ، حاصل ہونا ، میسر ہونا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہات بَند

ہاتھ باندھ کر ؛ دست بستہ ۔

ہات ٹُوٹ جانا

اپاہج ہو جانا ، معزور ہو جانا ؛ مراد : ناکارہ ہو جانا ۔

ہات پَگ مارْنا

رک : ہاتھ پائوں مارنا ۔

ہات تِرے کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہات تی جانا

(رک : ہات تے نکل جانا) کھو جانا ؛ قابو سے نکل جانا ؛ ہاتھ سے نکل جانا ۔

ہات تیری کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہات تیرے کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہات سے جانا

قابو سے نکل جانا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

ہات تُمہارے کی

خدا تیرا خانہ خراب کرے ، برا ہو تیرا (غصے میں اور کبھی پیار سے بھی کہتے ہیں) ۔

ہات تَیّار ہونا

ہاتھ مارنے کے لیے آمادہ ہونا ؛ ہاتھ مضبوط ہونا ؛ مہارت ہونا ۔

ہات دُھوت کَرنا

سواری کے جانور کو ہنکانے کے لیے منھ سے آواز نکالنا نیز غصے کے اظہار میں آوازیں نکالنا۔

ہات سُوں

ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

ہات سے دینا

کھو بیٹھنا ؛ گنوا دینا ؛ ضائع کر دینا (رک : ہاتھ سے دینا) ۔

ہات بازی کَرنا

دست درازی کرنا ؛ ہاتھا پائی کرنا ۔

ہات

کسی سے نفرت کے اظہار پر بولا جاتا ہے ، دور ہو ، پرے ہو الگ ہو

ہات مُوں کا

سرمایہ ، پونجی

ہات میں ہونا

بس میں ہونا ؛ اختیار میں ہونا.

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

ہات سُوں جانا

بے بس ہو جانا ، مجبور ہونا

ہات سُوں ہونا

رک : ہاتھ سے ہونا ۔

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

ہات جِیُوتی جھاڑنا

زندگی سے ہاتھ اُٹھا لینا ۔

ہات جِیُوتے جھاڑنا

زندگی سے ہاتھ اُٹھا لینا ۔

ہات سُوں چُھوٹْنا

قابو سے نکل جانا ؛ گرفت میں نہ رہنا ۔

دِل ہات سے نِکَلْنا

بیچین ہونا ، طبیعت مچل جانا .

ہات خُشک ہو جانا

رک : ہات ٹوٹ جانا ؛ ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا ۔

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

ہات کام کا نَہ ہونا

بس میں نہ ہونا ، بے بس ہونا.

ہات تَلے سَن پَڑنا

قابو میں آنا۔

ہات سُوں دِل جانا

دل ہاتھ سے جانا ؛ عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

ہات پاؤں جھاڑنا

ہاتھ پانو مارنا

ہات ہونا

قبضے میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، ہاتھ میں ہونا۔

ہات چُومنا

(تعظیم یا پیار سے) ہاتھوں کو بوسہ دینا ؛ کمال یا ہنر کی داد دینا ۔

ہات کھانا

وارسہنا ؛ حملہ جھیلنا ۔

ہات پِیٹْنا

کچھ نہ پانا ؛ ملال ہونا ، افسوس کرنا ، کف افسوس ملنا ۔

ہات اُٹھانا

دعا کے واسطے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات ٹُوٹنا

اپاہج ہو جانا ، معزور ہو جانا ؛ مراد : ناکارہ ہو جانا ۔

ہات جَھٹَکنا

ہاتھ اِدھر ُادھر مارنا نیز مسترد کر دینا ، ہاتھ کے اشارے سے منع کرنا ۔

ہات چَلنا

بے دھڑک مارنے لگنا ؛ مارکٹائی ہونا ۔

ہات لَگانا

مداخلت کرنا ؛ مخل ہونا ۔

ہات اُوٹْھنا

ہات اُٹھانا/اوٹھانا (رک) کا لازم ، خدا سے دُعا مانگنے کے لیے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات کاٹْنا

بہت افسوس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات لینا کے معانیدیکھیے

ہات لینا

haat lenaaहात लेना

محاورہ

ہات لینا کے اردو معانی

  • قبضے میں لینا ؛ روکنا ، پکڑنا ؛ تھامنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हात लेना के हिंदी अर्थ

  • क़बज़े में लेना , रोकना, पकड़ना , थामना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words