تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاصِلِ عُمْرِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ عُمْرِ رَواں کے معانیدیکھیے
حاصِلِ عُمْرِ رَواں کے اردو معانی
- رواں دواں عمر کا حاصل، تیزی سے گزر رہی حیات کا ما حصل
شعر
ایک احساس محبت کے سوا
حاصل عمر رواں کچھ بھی نہیں
اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
اے شوقؔ اس کو حاصل عمر رواں سمجھ
وہ زندگی جو نذر خرابات ہو گئی
English meaning of haasil-e-'umr-e-ravaa.n
- consequence/result of flowing life, outcome of live passing at fast pace
हासिल-ए-'उम्र-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
- तेज़ी से गुज़र रही आयु का परिणाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاصِلِ عُمْرِ رَواں)
حاصِلِ عُمْرِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔