تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشِیَہ چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

حَوضْ

پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے، چھوٹا تالاب

حَوزَہ

علاقہ، احاطہ، ملک محروسہ، میان مملکت، سلطنت کا وسط اور کنارہ

حَوضَہ

۱. چہار دیواری ، احاطہ.

حَوضی

(علم تشریح) رک : حوض معنی ۶ سے منسوب یا متعلق ، پیڑو کا.

حَوضْچَہ

چھوٹا حوض.

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

حَوضْ ہونا

بدحواس ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

حَوضِْ دَہْ دَرْدَہ

وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے

حَوضِ نُعْمان

ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا

حَوضْ بَھرے فَوّارَہ چُھوٹے

آمدنی ہو تو خرچ بھی ہو

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

شیرِ حَوض

حوض میں شیر کی شکل کا فوارہ جس میں سے پانی نکلتا ہے

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ چَڑھانا کے معانیدیکھیے

حاشِیَہ چَڑھانا

haashiya cha.Dhaanaaहाशिया चढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حاشِیَہ چَڑھانا کے اردو معانی

  • متن کتاب کی تشریح توضیح یا تنقید وغیرہ کے لیے نوٹ لکھنا
  • کسی کے کلام کی تفسیر بالرائے کرنا، ذاتی غرض کے تحت کسی کی بات کا مطلب کچھ سے کچھ بیان کرنا
  • اصل کی زیبائش کے لیے اس میں کچھ اضافہ کرنا
  • گوٹ لگانا، نئے سرے سے سنجاف چڑھانا
  • کسی بات کو حقیقت کے خلاف اضافہ کر کے بیان کرنا، اپنی طرف سے کسی بات میں نمک مرچ لگانا، مبالغہ آمیزی کرنا

Urdu meaning of haashiya cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • matan kitaab kii tashriih tauziih ya tanqiid vaGaira ke li.e noT likhnaa
  • kisii ke kalaam kii tafsiir bilraa.e karnaa, zaatii Garaz ke tahat kisii kii baat ka matlab kuchh se kuchh byaan karnaa
  • asal kii zebaa.ish ke li.e is me.n kuchh izaafa karnaa
  • goT lagaanaa, ne sire se sanjaaf cha.Dhaanaa
  • kisii baat ko haqiiqat ke Khilaaf izaafa kar ke byaan karnaa, apnii taraf se kisii baat me.n namak mirch lagaanaa, mubaalaGa aamezii karnaa

English meaning of haashiya cha.Dhaanaa

  • to write a marginal note or notes, to make comments, to make additions (to, a story)

हाशिया चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • पुस्तक के मूल लेख की व्याख्या करना स्पष्टीकरण या आलोचना आदि के लिए नोट लिखना
  • किसी के लेखन की व्याख्या करना, किसी के शब्दों की व्याख्या में व्यक्तिगत कारणों से कुछ का कुछ अर्थ निकालना
  • मूल की सजावट के लिए उसमे कुछ बढ़ाना
  • गोट लगाना, नए सिरे से नोट लगाना
  • किसी बात को वास्तविक्ता के विरुद्ध बढ़ाकर बयान करना, पनी तरफ़ से किसी बात को बढ़ा-चढ़ा करके बयान करना, नमक मिर्च लगाना, अतिश्योक्ति करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوضْ

پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے، چھوٹا تالاب

حَوزَہ

علاقہ، احاطہ، ملک محروسہ، میان مملکت، سلطنت کا وسط اور کنارہ

حَوضَہ

۱. چہار دیواری ، احاطہ.

حَوضی

(علم تشریح) رک : حوض معنی ۶ سے منسوب یا متعلق ، پیڑو کا.

حَوضْچَہ

چھوٹا حوض.

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

حَوضْ ہونا

بدحواس ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

حَوضِْ دَہْ دَرْدَہ

وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے

حَوضِ نُعْمان

ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا

حَوضْ بَھرے فَوّارَہ چُھوٹے

آمدنی ہو تو خرچ بھی ہو

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

شیرِ حَوض

حوض میں شیر کی شکل کا فوارہ جس میں سے پانی نکلتا ہے

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشِیَہ چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone