تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشا ثُمَّ حاشا" کے متعقلہ نتائج

حاشا

(طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

حاشا لَکَ

تم سے دُور، دور پار .

حاشا کَلّا

رک : حاشا و کلّا

حاشا رَحْمان

رک : حاشا لِلہ .

حاشا ثُمَّ حاشا

ہرگز نہیں، ہرگز ہرگز نہیں

حاشا وَ کَلّا

خدا اس سے بچائے، کسی بری بات پر تعجب ظاہر کرنے کے لیے بھی بولا جاتا ہے

حاشاکَ

تم سے دُور، دور پار .

کَلّا و حاشا

ہرگز نہیں (قسم انکاری)، اردو میں عام طور پر ”حاشا و کلّا“ مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشا ثُمَّ حاشا کے معانیدیکھیے

حاشا ثُمَّ حاشا

haashaa-summaa-haashaaहाशा-सुम्मा-हाशा

اصل: عربی

وزن : 222222

حاشا ثُمَّ حاشا کے اردو معانی

صفت

  • ہرگز نہیں، ہرگز ہرگز نہیں

English meaning of haashaa-summaa-haashaa

Adjective

  • never! on no account!

हाशा-सुम्मा-हाशा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हरगिज़ नहीं, बिल्कुल नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشا ثُمَّ حاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشا ثُمَّ حاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone