تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاشا لِلّٰہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاشا لِلّٰہ کے معانیدیکھیے
حاشا لِلّٰہ کے اردو معانی
- عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے
- خدا نخواستہ، خدا نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو
English meaning of haashaa-lillaah
- God forbid! by no means!
हाशा-लिल्लाह के हिंदी अर्थ
- अरबी के एतबार से सुबहान-अल्लाह का पर्यायवाची है लेकिन उर्दू में ख़ुदा न करे के अर्थ में इस्तेमाल होता है
- खुदा ऐसा न करे, ऐसा कभी न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاشا لِلّٰہ)
حاشا لِلّٰہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔