تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارے کے ہَر نام" کے متعقلہ نتائج

ہارے کے ہَر نام

جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے

ہارے کے دَرجے

رک : ہارے درجے

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف مضض ہونا.

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

رک: الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

ہارے مانْدے

ہارا ماندا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تھکے ماندے ۔

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

ہارے کا ہَتھیار

شکست خوردہ بیکار اسلحہ بھی دفاع کے لیے مجبوراً اُٹھا لیتا ہے ؛ مجبوراً خراب چیز سے بھی گزارا کرنا پڑتا ہے ۔

ہارے کو ہَتِھیار

ناچار آدمی ہتھیار اُٹھا لیتا ہے ، تنگ آمد بجنگ آمد

ہارے کو ہَتِیار

ناچار آدمی ہتھیار اُٹھا لیتا ہے ، تنگ آمد بجنگ آمد

ہارے

ہارا (شکست خوردہ نیز ماندہ) کی مغیرہ شکل اور جمع (تراکیب میں مستعمل)

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .

ہارے تو سِدھارے نانپارے

خود ناچ تو آتا نہیں آنگن ٹیڑھا ہارے تو سدھارے نانپارے صاحب

سَدا کے دُکھیا ، نام چَن٘گے خان

ناموزوں نام.

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

ہارے تو چَلے نان پارے

بحث میں عاجز ہو کر کوئی بہانہ کرکے ٹل جانا (اودھ میں ایک ریاست کا نام ہے نانپارہ) ۔

حاکِم ہارے مُن٘ہ پَر مارے

حاکم ہمیشہ زبردست ہے.

حاکِم ہارے مُن٘ہ میں مارے

حاکم ہمیشہ زبردست ہے.

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

حاکِم ہارے مُنْہ کو مارے

ہارے بابا داڑھی ہاتھ

اعترافِ شکست اور عجز میں کہتے ہیں کہ ہم ہارے اور تم جیتے (عام طور پر اس وقت ڈاڑھی کو ہاتھ لگاتے ہیں)

حاکِم ہارے اَور مُن٘ھ ہی مُن٘ھ مارے

حاکم کی کسی بات کی تردید نہیں ہوسکتی ، افسر کی غلطی بھی ہو تو ماتحت کو ہی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے.

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

ہارے بھی ہَراوے ، جِیتے بھی ہَراوے

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو ہر طرح اپنی ہی بات کے لیے قائل کرے ، چت بھی میری اور پٹ بھی میری

ہارے درجے

مجبور ہو کر، ناچار، مجبوراً، آخر کار، بالآخر نیز ہاری ہوئی حالت میں، شکست خوردہ حالت میں

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

ہَر دُکھ کے بَعد راحَت ہوتی ہے

ہر پریشانی کے بعد آرام اور سکون بھی ہوتا ہے ۔

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

سَب جَگَہ سے ہارے تو چَلے نان پارے

رک : پیٹ بھرا تو دور کی سُوجھی ، بُھوک لگی تَنْدُور کی سُوجھی.

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

سات پان٘چ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

ہَر کَمال کے بَعد زَوال ہوتا ہے

رک : ہر کمالے را زوال ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

نام زَدَہ

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو.

نام پر ہونا

کسی سے متعلق ہونا ، نامزد ہونا ، منسوب ہونا ۔

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارے کے ہَر نام کے معانیدیکھیے

ہارے کے ہَر نام

haare ke har naamहारे के हर नाम

ضرب المثل

ہارے کے ہَر نام کے اردو معانی

  • جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हारे के हर नाम के हिंदी अर्थ

  • जब मनुष्य पीड़ित होता है, तो वह भगवान को याद करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارے کے ہَر نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارے کے ہَر نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words