تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہانکے پُکارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکے پُکارے کے معانیدیکھیے
ہانکے پُکارے کے اردو معانی
فعل متعلق
- (لفظاً) ہانکتے پکارتے، مراد: علانیہ، کھلم کھلا، ڈنکے کی چوٹ پر، کھلے بندوں، علی الاعلان، سب کے رُوبُرو
English meaning of haa.nke-pukaare
Adverb
- aloud, with a loud clear voice, plainly, distinctly, openly, publicly
हाँके-पुकारे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (शाब्दिक) हाँकते-पुकारते, अर्थात: खुल्लम-खुल्ला, स्पष्ट रूप से, उदघोषित रूप से, डंके की चोट से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہانکے پُکارے)
ہانکے پُکارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔