تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانا" کے متعقلہ نتائج

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

ہانا لینا

بھیس بھرنا ، وضع قطع اختیار کرنا.

ہان اُٹھانا

نقصان اُٹھانا

اِعْنات

(شعر وسخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لیے، لزوم ما لا بلزم (علم بدیع میں ایک صنمت).

ہان ہونا

نقصان ہونا

اَعْناق

گردنیں، گلے

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانا کے معانیدیکھیے

ہانا

haanaaहाना

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ہانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوشاک ، لباس ، پہناوا.
  • بھیس ، روپ بہروپ.
  • خاص وضع قطع تراش خواش یا رن٘گ کا ملبوس جس سے عہدے منصب یا قوم قبیلے کا امتیاز ہو ، وردی ، یونیفارم .
  • شکل ، صورت ، رن٘گ
  • عادت ، شعار ، طریقہ ، چلن ، ربت ، شیوہ .
  • حوفہ ، پیشہ ، کسب معیشت

Urdu meaning of haanaa

Roman

  • poshaak, libaas, pahnaavaa
  • bhes, ruup bahruup
  • Khaas vazaa qataa taraash Khavaash ya rang ka malbuus jis se ohde mansab ya qaum qabiile ka imatiyaaz ho, vardii, yuuniiphaarm
  • shakl, suurat, rang
  • aadat, sha.aar, tariiqa, chalan, rabt, shevaa
  • hofaa, peshaa, kasab ma.iishat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

ہانا لینا

بھیس بھرنا ، وضع قطع اختیار کرنا.

ہان اُٹھانا

نقصان اُٹھانا

اِعْنات

(شعر وسخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لیے، لزوم ما لا بلزم (علم بدیع میں ایک صنمت).

ہان ہونا

نقصان ہونا

اَعْناق

گردنیں، گلے

حَلْقِ عانَہ

موٹے زبار مون٘ڈنا یا صاف ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone