تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاں ہاں" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں ہاں کے معانیدیکھیے

ہاں ہاں

haa.n-haa.nहाँ-हाँ

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: ہاں

ہاں ہاں کے اردو معانی

فجائیہ جملے

  • (اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور
  • کلمہ، جو کسی امر کی ممانعت یا تنبیہ کے لئے زبان پر لاتے ہیں، نہ نہ، ہرگز نہیں، ہیں ہیں، نہیں نہیں، رکو رکو
  • وعدہ، اقرار، منظوری، قبولیت

English meaning of haa.n-haa.n

Exclamatory sentence

  • yes, certainly
  • don't
  • of course

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاں ہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاں ہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone